سپریم کورٹ کے فیصلوں کے مطابق سزا یافتہ شخص سیاسی فیصلوں کا مجاز نہیں ہوتا، جہاں قانونی کارروائی کی…

اسلام آباد۔4دسمبر :وفاقی وزیر قانون و انصاف اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلوں کے مطابق سزا یافتہ شخص سیاسی فیصلوں کا مجاز نہیں ہوتا، جہاں قانونی کارروائی کی ضرورت ہو وہاں ملکی قوانین کے مطابق اقدامات کیے جائیں گے۔ ان خیالات

پاکستان میں سرمایہ کاری کے پرکشش مواقع موجود ہیں، کراچی اور گوادر پورٹ کرغزستان کیلئے بہترین رسائی…

اسلام آباد۔4دسمبر :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کرغزستان کے سرمایہ کاروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کے مواقع سے استفادہ کرنے کی دعوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں سرمایہ کاری کے پرکشش مواقع موجود ہیں، کراچی اور گوادر پورٹ کرغزستان کیلئے

صدر مملکت آصف علی زرداری اور کرغزستان کے صدر صادر ژپاروف کا دونوں ممالک کے درمیان تجارت، توانائی،…

اسلام آباد۔4دسمبر:صدر مملکت آصف علی زرداری اور کرغزستان کے صدر صادر ژپاروف نے دونوں ممالک کے درمیان تجارت، توانائی، تعلیم، بینکاری اور عوامی روابط سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کو مزید وسعت دینے کے مشترکہ عزم کا اظہار کیا ہے۔جمعرات کوایوان

11ویں قومی مالیاتی کمیشن کا افتتاحی اجلاس، ایوارڈ کے عمل کو شفافیت، پیشہ ورانہ انداز، باہمی احترام…

اسلام آباد۔4دسمبر:11ویں قومی مالیاتی کمیشن (این ایف سی) کے افتتاحی اجلاس کے شرکا نے پاکستان کے عوام کے لیے منصفانہ اور پائیدار این ایف سی ایوارڈ تشکیل دینے کیلئے ایوارڈ کے عمل کو شفافیت، پیشہ ورانہ انداز، باہمی احترام اور تعاون کے ساتھ آگے

شیخ حسینہ کو ایک اور جھٹکا: بدعنوانی کیس میں 5 سال قید کی سزا سنادی گئی،بنگلا دیش میں 2009میں ہونے…

ڈھاکہ۔1دسمبر (اے پی پی):بنگلادیش کی مفرور سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کو بدعنوانی کے ایک مقدمے میں 5 سال قید کی سزا سنائی گئی ہے۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق اسی کیس میں شیخ حسینہ کی بہن کو 7سال اور ان کی بھانجی، برطانوی رکن پارلیمنٹ ٹیولپ

حکومت نے بلوچستان میں قومی شاہراہوں کی مرمت و بحالی کیلئے ریکارڈ فنڈز مختص کئے ہیں، گل اصغر خان

اسلام آباد۔1دسمبر (اے پی پی):قومی اسمبلی کو پیرکو آگاہ کیا گیا ہے کہ حکومت نے بلوچستان میں قومی شاہراہوں کی مرمت و بحالی کے لیے ریکارڈ فنڈز مختص کیے ہیں جبکہ گزشتہ تین برسوں میں ملک بھر میں سڑکوں کی دیکھ بھال پر 120 ارب روپے سے زائد خرچ

وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال چین کے شہر اُرومچی پہنچ گئے

اسلام آباد۔1دسمبر (اے پی پی):وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال پیر کو، چین کے شہر ارومچی پہنچ گئے، جہاں وہ اہم بین الاقوامی اجلاسوں میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔وزیر منصوبہ بندی’’ تیان شان فورم‘‘ میں شرکت

حکومت وفاقی سروس ٹربیونل میں خالی ہونے والی آسامیوں کے باوجود مقدمات کے فیصلوں کا سلسلہ بلا تعطل…

اسلام آباد۔1دسمبر (اے پی پی):وزیرِ مملکت برائے قانون عقیل ملک نے پیر کوقومی اسمبلی میں توجہ دلاؤ نوٹس کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت وفاقی سروس ٹربیونل (ایف ایس ٹی) میں خالی ہونے والی آسامیوں کے باوجود مقدمات کے فیصلوں کا سلسلہ بلا تعطل

ایچ آئی وی کے خاتمے کے لئے طبی عملہ،ریگولیٹری اداروں اور عوام کو مل کر کوششیں کرنی ہوں گی، ڈی جی…

اسلام آباد۔1دسمبر (اے پی پی):ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ پاکستان ڈاکٹر عائشہ مجید عیسانی نے کہا کہ ایچ آئی وی اور اس کے ساتھ جڑی بدنامی صرف حکومت کی کوششوں سے ختم نہیں ہو سکتی، اس کے خاتمے کے لئے طبی عملہ،ریگولیٹری اداروں اور عوام کو مل کر کوششیں

پاکستان 2030 ءتک 3ہزار الیکٹرک گاڑیوں کے چارجنگ اسٹیشن قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے

اسلام آباد۔30نومبر :پاکستان نے 2025 اور 2030 کے درمیان ملک بھر میں 3,000 الیکٹرک گاڑیوں کے چارجنگ اسٹیشنوں کا ہدف مقرر کیا ہے جو پائیدار نقل و حرکت کی جانب ایک اہم قدم ہے۔ اتوار کو اے پی پی کے ساتھ شیئر کی گئی سرکاری دستاویز کے مطابق