Browsing Category
پاکستان
آٹھویں میری ٹائم سکیورٹی ورکشاپ کے شرکاء کا نیول ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد کا دورہ
راولپنڈی۔4دسمبر:آٹھویں میری ٹائم سکیورٹی ورکشاپ اسلام آباد کا دورہ کیا۔ پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف نے شرکاء سے بات چیت کرتے ہوئے میری ٹائم کے شعبہ میں ابھرتے ہوئے چیلنجز،مواقع اور پاکستان کی بلیو اکانومی کی بے پناہ صلاحیتوں پر!-->…
چیئرمین سینیٹ سے کرغزستان کے صدر کی ملاقات، باہمی دلچسپی، دو طرفہ اہمیت اور کثیر الجہتی تعاون سے…
اسلام آباد۔4دسمبر :چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کرغزستان کے ساتھ اعتماد، علاقائی استحکام اور امن و خوشحالی کے مشترکہ عزم پر مبنی دیرپا سٹریٹجک شراکت داری کے قیام کے لیے پاکستان کے غیر متزلزل عزم کا اعادہ کیاہے اور کہا ہے کہ دو طرفہ!-->…
سندھ بیراجز امپرومنٹ پر اجیکٹ کے تحت گڈو اور سکھر بیراج کی بحالی میں نمایاں پیشرفت، بالترتیب 75 فیصد…
کراچی۔4دسمبر :سندھ بیراجز امپرومنٹ پراجیکٹ کے تحت گڈو اور سکھر بیراج کی بحالی میں نمایاں پیشرفت ہوئی ہے جو بالترتیب 75 فیصد اور 35 فیصد تک مکمل ہو چکی ہے۔ ویلتھ پاکستان کی رپورٹ کے مطابق منصوبے میں بیراجز کے گیٹس کی تبدیلی شامل ہے جس سے!-->…
وزیراعظم شہباز شریف کی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو پاکستان کا پہلا چیف آف ڈیفنس فورسز تعینات ہونے پر…
اسلام آباد۔4دسمبر :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو پاکستان کا پہلا چیف آف ڈیفنس فورسز تعینات ہونے پر مبارکباد دیتے ہوئے ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے ۔ جمعرات کو وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری!-->…
یو این ویمن پاکستان کا صنف کی بنیاد پر تشدد کے خلاف عالمی 16 روزہ مہم کے موقع پر تقریب کا انعقاد
اسلام آباد۔4دسمبر :یو این ویمن پاکستان نے سٹیٹ بینک اور شریک یو این ایجنسیوں کے تعاون سے صنف کی بنیاد پر تشدد کے خلاف عالمی 16 روزہ مہم کے موقع پر ’’مالی اور ڈیجیٹل شمولیت بطور محفوظ معیشت کی راہ” کے موضوع پر کراچی میں ایک اعلیٰ سطح کی!-->…
سپریم کورٹ کے فیصلوں کے مطابق سزا یافتہ شخص سیاسی فیصلوں کا مجاز نہیں ہوتا، جہاں قانونی کارروائی کی…
اسلام آباد۔4دسمبر :وفاقی وزیر قانون و انصاف اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلوں کے مطابق سزا یافتہ شخص سیاسی فیصلوں کا مجاز نہیں ہوتا، جہاں قانونی کارروائی کی ضرورت ہو وہاں ملکی قوانین کے مطابق اقدامات کیے جائیں گے۔ ان خیالات!-->…
صدر مملکت آصف علی زرداری اور کرغزستان کے صدر صادر ژپاروف کا دونوں ممالک کے درمیان تجارت، توانائی،…
اسلام آباد۔4دسمبر:صدر مملکت آصف علی زرداری اور کرغزستان کے صدر صادر ژپاروف نے دونوں ممالک کے درمیان تجارت، توانائی، تعلیم، بینکاری اور عوامی روابط سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کو مزید وسعت دینے کے مشترکہ عزم کا اظہار کیا ہے۔جمعرات کوایوان!-->…
11ویں قومی مالیاتی کمیشن کا افتتاحی اجلاس، ایوارڈ کے عمل کو شفافیت، پیشہ ورانہ انداز، باہمی احترام…
اسلام آباد۔4دسمبر:11ویں قومی مالیاتی کمیشن (این ایف سی) کے افتتاحی اجلاس کے شرکا نے پاکستان کے عوام کے لیے منصفانہ اور پائیدار این ایف سی ایوارڈ تشکیل دینے کیلئے ایوارڈ کے عمل کو شفافیت، پیشہ ورانہ انداز، باہمی احترام اور تعاون کے ساتھ آگے!-->…
حکومت نے بلوچستان میں قومی شاہراہوں کی مرمت و بحالی کیلئے ریکارڈ فنڈز مختص کئے ہیں، گل اصغر خان
اسلام آباد۔1دسمبر (اے پی پی):قومی اسمبلی کو پیرکو آگاہ کیا گیا ہے کہ حکومت نے بلوچستان میں قومی شاہراہوں کی مرمت و بحالی کے لیے ریکارڈ فنڈز مختص کیے ہیں جبکہ گزشتہ تین برسوں میں ملک بھر میں سڑکوں کی دیکھ بھال پر 120 ارب روپے سے زائد خرچ!-->…
وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال چین کے شہر اُرومچی پہنچ گئے
اسلام آباد۔1دسمبر (اے پی پی):وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال پیر کو، چین کے شہر ارومچی پہنچ گئے، جہاں وہ اہم بین الاقوامی اجلاسوں میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔وزیر منصوبہ بندی’’ تیان شان فورم‘‘ میں شرکت!-->…