Browsing Category
پاکستان
حکومت وفاقی سروس ٹربیونل میں خالی ہونے والی آسامیوں کے باوجود مقدمات کے فیصلوں کا سلسلہ بلا تعطل…
اسلام آباد۔1دسمبر (اے پی پی):وزیرِ مملکت برائے قانون عقیل ملک نے پیر کوقومی اسمبلی میں توجہ دلاؤ نوٹس کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت وفاقی سروس ٹربیونل (ایف ایس ٹی) میں خالی ہونے والی آسامیوں کے باوجود مقدمات کے فیصلوں کا سلسلہ بلا تعطل!-->…
ایچ آئی وی کے خاتمے کے لئے طبی عملہ،ریگولیٹری اداروں اور عوام کو مل کر کوششیں کرنی ہوں گی، ڈی جی…
اسلام آباد۔1دسمبر (اے پی پی):ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ پاکستان ڈاکٹر عائشہ مجید عیسانی نے کہا کہ ایچ آئی وی اور اس کے ساتھ جڑی بدنامی صرف حکومت کی کوششوں سے ختم نہیں ہو سکتی، اس کے خاتمے کے لئے طبی عملہ،ریگولیٹری اداروں اور عوام کو مل کر کوششیں!-->…
پاکستان 2030 ءتک 3ہزار الیکٹرک گاڑیوں کے چارجنگ اسٹیشن قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے
اسلام آباد۔30نومبر :پاکستان نے 2025 اور 2030 کے درمیان ملک بھر میں 3,000 الیکٹرک گاڑیوں کے چارجنگ اسٹیشنوں کا ہدف مقرر کیا ہے جو پائیدار نقل و حرکت کی جانب ایک اہم قدم ہے۔
اتوار کو اے پی پی کے ساتھ شیئر کی گئی سرکاری دستاویز کے مطابق!-->!-->!-->…
صدرمملکت آصف علی زرداری کا جنوب مشرقی ایشیا میں شدید سیلاب کے باعث جانی نقصان اور لاکھوں افراد کی بے…
اسلام آباد۔30نومبر :صدرمملکت آصف علی زرداری نے جنوب مشرقی ایشیا میں شدید سیلاب کے باعث ہونے والے بڑے پیمانے پر جانی نقصان اور لاکھوں افراد کی بے دخلی پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔اتوار کے روز ایوان صدر کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے!-->…
پاکستان اور مصر کے درمیان تجارتی و معاشی روابط کے فروغ کے لیے نئی پاکستان-مصر بزنس کونسل قائم کی…
اسلام آباد۔30نومبر:نائب وزیراعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان اور مصر کے درمیان تجارتی و معاشی روابط کے فروغ کے لیے نئی پاکستان-مصر بزنس کونسل قائم کی جائے گی تاکہ دوطرفہ تعاون کو ادارہ جاتی شکل دی جاسکے اور!-->…
پی ٹی آئی کا ملک دشمن عناصر سے گٹھ جوڑ بے نقاب ہو چکا ہے، خیبر پختونخوا حکومت کی کمزوریاں اور…
لاہور۔30نومبر :وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کا ملک دشمن عناصر سے گٹھ جوڑ بے نقاب ہو چکا ہے، خیبر پختونخوا حکومت کی کمزوریاں اور کوتاہیاں دراندازی کے واقعات بڑھنے کی بڑی وجہ ہیں، گزشتہ 12 برسوں میں خیبر!-->…
ساختی و ادارہ جاتی اصلاحات کے ذریعے نئی معیشت حکومت کی اولین ترجیح ہے ، حالیہ مہینوں میں ملک کی…
اسلام آباد۔30نومبر (اے پی پی):وفاقی وزیر برائے خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت ملک میں پائیدار معاشی ترقی کیلئے نئی معیشت کے فروغ اور ساختی و ادارہ جاتی اصلاحات کو انتہائی اہم ترجیح دے رہی ہے، مضبوط مالی نظم، موثر!-->…
وزیرِ اعظم شہباز شریف اور مولانا فضل الرحمٰن کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ
وزیرِ اعظم شہباز شریف اور سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمٰن کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔
اس حوالے سے جاری اعلامیے کے مطابق دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دفاعی معاہدے پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔
مولانا فضل الرحمٰن!-->!-->!-->!-->!-->…
جو معاشرہ اپنے اساتذہ کا احترام کرتا ہے وہ اپنا مستقبل محفوظ بناتا ہے، صدرِ مملکت
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے عالمی یومِ اساتذہ پر کہا ہے کہ تدریس محض پیشہ نہیں ایک مقدس ذمہ داری ہے، اساتذہ نسلوں کے اذہان سنوارتے اور کردار کی تربیت کرتے ہیں۔
اپنے ایک بیان میں صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ پاکستان!-->!-->!-->…
ٹرمپ کا امن منصوبہ نیتن یاہو کو ریسکیو کرنا ہے: لیاقت بلوچ
نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا امن منصوبہ صرف نیتن یاہو کو ریسکیو کرنا ہے۔
اپنے ایک بیان میں انہوں نے آزاد کشمیر میں عوامی کمیٹی اور حکومت میں معاہدے کا خیر مقدم کیا۔
انہوں نے!-->!-->!-->!-->!-->…