چوتھا آل پاکستان ہاکی ٹورنامنٹ پاکستان نیوی کے نام

چوتھی چیف آف نیول اسٹاف آل پاکستان ہاکی ٹورنامنٹ کا فائنل پاکستان نیوی نے 3 کے مقابلے میں 4 گول سے اپنے نام کر لیا۔ نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور میں چوتھے چیف آف نیول اسٹاف آل پاکستان ہاکی ٹورنامنٹ کا فائنل پاکستان نیوی اور ماڑی انرجیز کے

وزیرِ اعظم شہباز شریف اور مولانا فضل الرحمٰن کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ

وزیرِ اعظم شہباز شریف اور سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمٰن کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ اس حوالے سے جاری اعلامیے کے مطابق دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دفاعی معاہدے پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ مولانا فضل الرحمٰن

جو معاشرہ اپنے اساتذہ کا احترام کرتا ہے وہ اپنا مستقبل محفوظ بناتا ہے، صدرِ مملکت

صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے عالمی یومِ اساتذہ پر کہا ہے کہ تدریس محض پیشہ نہیں ایک مقدس ذمہ داری ہے، اساتذہ نسلوں کے اذہان سنوارتے اور کردار کی تربیت کرتے ہیں۔ اپنے ایک بیان میں صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ پاکستان

ٹرمپ کا امن منصوبہ نیتن یاہو کو ریسکیو کرنا ہے: لیاقت بلوچ

نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا امن منصوبہ صرف نیتن یاہو کو ریسکیو کرنا ہے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے آزاد کشمیر میں عوامی کمیٹی اور حکومت میں معاہدے کا خیر مقدم کیا۔ انہوں نے

پاکستان نے اسرائیل کو تسلیم کیا اور نہ ہی ایسی کوئی بات ہے، ایاز صادق

اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ پاکستان نے اسرائیل کو تسلیم کیا، نہ ایسی کوئی بات ہے، پاکستان اور آٹھ ممالک نے اسرائیل کے غزہ سے نکلنے کی بات کی ہے، فلسطین کے مسئلے پر سیاست سے پرہیز کرنا چاہیے۔ لاہور میں تقریب

عمر ایوب اور شبلی فراز کو ڈی سیٹ کرنے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے عمر ایوب اور شبلی فراز کو ڈی سیٹ کرنے سے متعلق پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ بطور وکیل سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا۔ پشاور ہائی کورٹ نے شبلی فراز اور عمر ایوب کو ڈی سیٹ کرنے کے فیصلے

کراچی: ٹک ٹاک پر دوستی کے ذریعے مبینہ طور پر اغوا کی گئی لڑکی ڈیڑھ سال بعد بازیاب

ٹک ٹاک کے ذریعے دوستی کے بعد اورنگی ٹاؤن کراچی سے تعلق رکھنے والی 20 سالہ یسریٰ کو مبینہ اغوا کے ڈیڑھ سال بعد بازیاب کرالیا گیا، مبینہ اغوا کار کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ سندھ کی صوبائی وزیر برائے ترقی نسواں شاہینہ شیر علی نے اورنگی ٹاؤن

کراچی: 7 سالہ بچی سے زیادتی کیس، اسکول ملازم کی درخواست ضمانت مسترد

کراچی کی مقامی عدالت نے گزری تھانہ کی حدود پی این ٹی کالونی میں 7 سالہ بچی سے زیادتی کرنے والے ملزم کی درخواست ضمانت مسترد کردی۔ ڈان نیوز کے مطابق جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی نے گزری تھانے کی حدود پی این ٹی کالونی میں 7 سالہ بچی سے زیادتی کے

سندھ میں نئے ٹریفک جرمانے اور ڈی میرٹ پوائنٹس سسٹم متعارف کرا دیا گیا

سندھ حکومت نے صوبے بھر میں روڈ سیفٹی کو بہتر بنانے کے لیے موٹر وہیکل آرڈیننس 1965 میں ترمیم کرتے ہوئے ٹریفک جرمانوں کے ایک نئے نظام نظام متعارف کروایا ہے جس میں جرمانے اور ’ڈی میرٹ پوائنٹس‘ سسٹم شامل ہے۔ ڈان اخبار میں

کراچی سے 390 کلو میٹر دور سمندری طوفان ’شکتی‘ نے مزید شدت اختیار کرلی

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بحیرہ عرب میں بننے والے طوفان ’شکتی‘ نے مزید شدت اختیار کرلی ہے، طوفان اس وقت کراچی کے جنوب مغرب میں تقریباً 390 کلومیٹر کے فاصلے پر موجود ہے۔ ڈان نیوز کے مطابق بحیرہ عرب میں بننے والا سمندری طوفان شکتی مزید