صدرآصف علی زرداری کا سرگودھا اور اورماڑہ میں المناک ٹریفک حادثات میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہارِ افسوس Read more
مودی کی حکومت کشمیری قیادت کو جھوٹے مقدمات، کالے قوانین اور نام نہاد عدالتی فیصلوں کے ذریعے منظم انداز میں ختم کرنے کی کوشش کر رہی ہے ، مشعال حسین ملک Read more
آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران بالائی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پرہلکی بارش /ہلکی برفباری Read more
صوبائی وزیر برائے ورکس اینڈ سروسز و جیل خانہ جات سندھ علی حسن زرداری نے کراچی میں زیرِ تعمیر نیو وزیرِاعلیٰ سیکریٹریٹ بلڈنگ کا تفصیلی دورہ کیا Read more
چیئرمین سینیٹ سے کرغزستان کے صدر کی ملاقات، باہمی دلچسپی، دو طرفہ اہمیت اور کثیر الجہتی تعاون سے متعلق امور پر تبادلہ خیال Read more
وزیراعظم شہباز شریف کی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو پاکستان کا پہلا چیف آف ڈیفنس فورسز تعینات ہونے پر مبارکباد Read more
سپریم کورٹ کے فیصلوں کے مطابق سزا یافتہ شخص سیاسی فیصلوں کا مجاز نہیں ہوتا، جہاں قانونی کارروائی کی ضرورت ہو وہاں ملکی قوانین کے مطابق اقدامات کیے جائیں گے، وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کی وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کے ہمراہ پریس کانفرنس Read more
صدر مملکت آصف علی زرداری اور کرغزستان کے صدر صادر ژپاروف کا دونوں ممالک کے درمیان تجارت، توانائی، تعلیم، بینکاری اور عوامی روابط سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کو مزید وسعت دینے کے مشترکہ عزم کا اظہار Read more
11ویں قومی مالیاتی کمیشن کا افتتاحی اجلاس، ایوارڈ کے عمل کو شفافیت، پیشہ ورانہ انداز، باہمی احترام اور تعاون کے ساتھ آگے بڑھانے کے عزم کااظہار، شرکا کامستقبل کے اجلاسوں کے شیڈول اور مخصوص امور کیلئے تکنیکی ذیلی گروپس بنانے پراتفاق Read more